Your browser does not seem to support JavaScript. As a result, your viewing experience will be diminished, and you have been placed in read-only mode.
Please download a browser that supports JavaScript, or enable it if it's disabled (i.e. NoScript).
2. نیکی کی نیت کرنے پر بھی ثواب ملتا ہے 📖 قال رسول الله ﷺ: "إِنَّ اللَّهَ كَتَبَ الْحَسَنَاتِ وَالسَّيِّئَاتِ، ثُمَّ بَيَّنَ ذَٰلِكَ، فَمَنْ هَمَّ بِحَسَنَةٍ فَلَمْ يَعْمَلْهَا، كَتَبَهَا اللَّهُ عِنْدَهُ حَسَنَةً كَامِلَةً.
-
saimmustafa last edited by
(صحیح بخاری: 6491، صحیح مسلم: 131)
ترجمہ: "اللہ تعالیٰ نے نیکیوں اور برائیوں کو لکھ دیا ہے، پھر انہیں واضح کیا۔ جو شخص کسی نیکی کا ارادہ کرے لیکن اسے نہ کرے، تو اللہ تعالیٰ اس کے لیے ایک مکمل نیکی لکھ دیتا ہے۔"