[go: up one dir, main page]

چند غذائوں کے استعمال سے بالوں کا گرنا بند

نہ صرف خواتین بلکہ مرد حضرات کے لیے بھی بال گرنا عام سی بات ہو گئی ہے، چند غذائوں کے استعمال میں اس مسئلے سے نجات مل سکتی ہے۔

پالک

پالک بالوں کی نشونما کے لیے انتہائی مفید ہوتی ہے۔جسم میںآئرن کی کمی ، بالوں کے گرنے کا سبب بنتاہے اور پالک آئرن سے بھرپور سبزی ہے جس کا باقائدہ استعمال بالوں کو جڑوں سے مضبوط بنا کر گرنے سے روکتا ہے۔

انڈا ، دودھ ، دہی

دبئی میں بغیر اجازت ویڈیو یا تصویر بنانا جرم

دبئی میں بغیر اجازت ویڈیو یا تصویر بنانا جرم قرار دے دیا گیا ہے جس کی سزا 5 لاکھ درہم جرمانہ یعنی پاکستانی روپوں میں ڈیڑھ کروڑ روپوں سے زائد اور ایک سال قید ہوگی۔ دبئی پولیس نے اس جرم میں ایک شخص کو گرفتار بھی کرلیاہے۔

دبئی پولیس نے جمعہ کی شام روڈز اینڈ ٹرانسپورٹ اتھارٹیز (آر ٹی اے) کسٹمر کیئر سینٹر پر روتے ہوئے شخص کی وڈیو بنانے پر ایک شخص کو گرفتار کرلیا، ملزم نے وڈیو سماجی رابطوں کی ویب سائٹس پر بھی جاری کردی تھی جو دیکھتے ہی دیکھتے وائرل ہوگئی۔

روح اللہ مہدی کا راجستھان میں کشمیری طلباءپر حملے، معطلی پر اظہار تشویش

سرینگر:غیرقانونی طورپر بھارت کے زیر قبضہ جموں وکشمیر میںنیشنل کانفرنس کے رہنما اور رکن پارلیمنٹ آغا روح اللہ مہدی نے راجستھان کی میواڑ یونیورسٹی میں کشمیری طلباءپر حملے اور معطلی پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے اسے تعلیمی شفافیت، طلباءکی حفاظت اور ادارہ جاتی جوابدہی پر سنگین سوالیہ نشان قرار دیا ہے۔

بھارتی پنجاب کے شہر گورداسپور میں حملے کے دوران ایک افسرسمیت دوپولیس اہلکارہلاک

چندی گڑھ:بھارتی پنجا ب میںبین الاقوامی سرحد کے قریب ضلع گورداسپور میں ایک اسسٹنٹ سب انسپکٹر سمیت دو پولیس اہلکاروں کو گولی مار کر ہلاک کر دیا گیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق

بھارت کشمیریوں کو دبانے کے لیے کالے قوانین کا استعمال کر رہاہے:حریت کانفرنس

سرینگر:غیرقانونی طورپر بھارت کے زیر قبضہ جموں وکشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس نے کہا ہے کہ بھارت کی بی جے پی حکومت اوراس کی فورسزکشمیریوں کی تذلیل کرنے اور اقوام متحدہ کی قراردادوں کے تحت استصواب رائے کے ان کے جائز مطالبے کو دبانے کے لیے جنسی تشدد کو ایک جنگی ہتھیار کے طور پر استعمال کر رہی ہیں۔

دہلی فسادات کیس – بھارت کی عدالتی ساکھ اور اقلیتی حقوق کا مسلسل امتحان

نئی دہلی: بھارت میں فروری 2020 میں شہریت ترمیمی قانون اور مجوزہ نیشنل رجسٹر آف سٹیزنز کے خلاف ملک گیر احتجاج کے دوران دہلی میں ہونے والے فسادات کے دوران 53 افراد ہلاک اورسینکڑوں زخمی ہوئے تھے جن میں اکثریت مسلمانوں کی تھی ۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق تقریباً چھ برس بعد بھی اس کے قانونی اثرات پر سوالات اٹھ رہے ہیں، خاص طور پر مخصوص افراد کے خلاف مقدمہ بازی، انسداد دہشت گردی قوانین

اعجاز قیصر ریڈیو ٹی وی کے گلوکار تھے

صدارتی ایوارڈ یافتہ معروف گائیک اعجاز قیصر کی تدفین 27 مئی کو فیصل آباد کے مقامی قبرستان میں ادا کر دی گئی، نماز جنازہ میں سماجی اور گلوکار گھرانے سے تعلق رکھنے والے سینکڑوں افراد نے شرکت کی۔

فیصل آباد میں صدراتی ایوراڈ یافتہ گائیک اعجاز قیصر گزشتہ روز انتقال کر گئے تھے، اعجاز قیصر ذیابیطس، دل اور گردوں کے عارضے میں مبتلا تھے۔ گزشتہ روز اعجاز قیصر کو طعبیت ناساز ہونے پر ہپستال منتقل کیا گیا مگر وہ جانبر نہ ہو سکے۔

سکیورٹی فورسز کا پشین میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، خودکش حملہ آور سمیت 5 خوارج ہلاک

سکیورٹی فورسز نے بلوچستان کے علاقے پشین میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کر کے خودکش حملہ آور سمیت فتنہ الخوارج کے5 دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا۔

په کیمپ کې د تیرا کډوال په څه حال کې دي؟

د روژې، ژمي او د چارواکو د متضادو بیانونه په دوران کې د تیرا

کنن پوش پورہ اجتماعی عصمت دری کے متاثرین35 سال گزرنے کے باوجود ا نصاف سے محروم

اسلام آباد:آج جب کشمیری خواتین کا یوم مزاحمت منایا جا رہا ہے، مقبوضہ جموں وکشمیر میںبھارتی فورسزکی طرف سے کشمیری خواتین کو ظلم و ستم کا نشانہ بنانے کا سلسلہ جاری ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے شعبہ تحقیقکی طرف سے آج جاری کی گئی ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ بھارتی فورسز کے اہلکاروں نے مقبوضہ جموں وکشمیر میںجنوری 2001 سے اب تک کم از کم 690 خواتین کو شہید کیا ہے۔ رپورٹ میں کہاگیاکہجنوری

Five terrorists killed during operation in Balochistan’s Pishin: ISPR

Five terrorists were killed during an intelligence-based operation (IBO) in Balochistan’s Pishin district, the Inter-Services Public Relations (ISPR) said on Monday.

In its statement, the military’s media wing said that the troops effectively engaged the “entire tashkeel with multiple weapons”, which resulted in an intense fire exchange.

Following that, a suicide bomber cowardly blew himself up and four other India-sponsored khwarij “were hunted down and sent to hell”.

ECB warns The Hundred teams against snubbing Pakistan stars in upcoming auction

The England and Wales Cricket Board has written to every team in The Hundred to remind them of their responsibilities amid claims Pakistan players could be frozen out by the Indian-owned franchises.

It was reported by the BBC earlier this week that Manchester Super Giants, MI London, Southern Brave and Sunrisers Leeds would not consider any Pakistan cricketers at The Hundred auction from March 11-12.

د کرکټ په نړیوال جام کې نن زمبابوې له ویسټ انډیز سره لوبه کوي

د کرکټ په ۲۰ اووریز نړیوال جام کې د فبرورۍ پر ۲۳مه په یوازېنۍ لوبه کې ویسټ انډیز له زمبابوې سره سیالي کوي.

ټاکل شوې چې دا لوبه د پېښور له وخت سره سم د ماښام پر شپږنیمې بجې پیل شي. دا لوبډلې د دویم پړاو په لومړي ګروپ کې دي او دا یې لومړۍ لوبه ده.