iPad یوزر گائیڈ
- خوش آمدید
-
-
- iPadOS 26 کے ساتھ موافق iPad ماڈل
- iPad Mini (5 ویں جنریشن)
- iPad mini (چھٹی جنریشن)
- iPad mini (A17 Pro)
- iPad (آٹھویں جنریشن)
- iPad (نویں جنریشن)
- iPad (10ویں جنریشن)
- iPad (A16)
- iPad Air (تیسری جنریشن)
- iPad Air (چوتھی جنریشن)
- iPad Air (پانچویں جنریشن)
- iPad Air 11 انچ (M2)
- iPad Air 13 انچ (M2)
- iPad Air 11 انچ (M3)
- iPad Air 13 انچ (M3)
- iPad Pro 11 انچ (پہلی جنریشن)
- iPad Pro 11 انچ (دوسری جنریشن)
- iPad Pro 11 انچ (تیسری جنریشن)
- iPad Pro 11 انچ (چوتھی جنریشن)
- iPad Pro 11 انچ (M4)
- iPad Pro 12.9 انچ (تیسری جنریشن)
- iPad Pro 12.9 انچ (چوتھی جنریشن)
- iPad Pro 12.9 انچ (پانچویں جنریشن)
- iPad Pro 12.9 انچ (چھٹی جنریشن)
- iPad Pro 13 انچ (M4)
- بنیادی چیزیں سیٹ اَپ کریں
- اپنے iPad کو خود کا بنانا
- iPad پر اپنے ورک فلو کو اسٹریم لائن کرنا
- Apple Pencil کے ساتھ مزید کام کرنا
- iPad کو اپنے بچے کے لیے حسب خواہش بنانا
-
- iPadOS 26 میں نیا کیا ہے
-
- آوازیں تبدیل کرنا یا بند کرنا
- حسب خواہش لاک اسکرین بنانا
- وال پیپر تبدیل کرنا
- کنٹرول سینٹر کا استعمال کرنا اور حسب خواہش بنانا
- آڈیو اور ویڈیو ریکارڈ کرنا
- اسکرین کی روشنی اور رنگ کا بیلنس ایڈجسٹ کرنا
- iPad کے ڈسپلے کو زیادہ دیر تک چالو رکھنا
- متن کے سائز اور زوم سیٹنگ کو حسب خواہش بنانا
- اپنے iPad کا نام بدلنا
- تاریخ اور وقت تبدیل کرنا
- زبان اور خطہ تبدیل کرنا
- ڈیفالٹ ایپ تبدیل کرنا
- iPad پر اپنا ڈیفالٹ سرچ انجن تبدیل کرنا
- اپنے iPad کی اسکرین گھمانا
- شیئر کرنے کے اختیارات کو حسب خواہش بنانا
-
-
- کیلنڈر کے ساتھ شروع کرنا
- کیلنڈر میں ایونٹ بنانا اور ترمیم کرنا
- دعوت نامے بھیجنا
- دعوت نامے کے جوابات دینا
- اپنے ایونٹ کو دیکھنے کا طریقہ تبدیل کرنا
- ایونٹ تلاش کریں
- کیلنڈر کی سیٹنگ تبدیل کرنا
- مختلف ٹائم زون میں ایونٹ شیڈول کریں یا ڈسپلے کریں
- ایونٹ کا ٹریک رکھنا
- متعدد کیلنڈر استعمال کریں
- کیلنڈر میں ریمائنڈر کا استعمال کرنا
- تعطیلی کیلنڈر استعمال کرنا
- iCloud کیلنڈر شیئر کرنا
-
- FaceTime سے شروعات کریں
- FaceTime لنک بنانا
- Live Photo لیں
- FaceTime آڈیو کال ٹول کا استعمال کرنا
- لائیو کیپشن اور لائیو ترجمہ استعمال کرنا
- کال کے دوران دیگر ایپ استعمال کرنا
- گروپ FaceTime کال کریں
- ایک ساتھ دیکھنے، سننے اور پلے کرنے کے لیے SharePlay کا استعمال کریں
- FaceTime کال میں اپنی اسکرین شیئر کریں
- FaceTime کال کے دوران ریموٹ کنٹرول کی درخواست کریں یا فراہم کریں
- FaceTime کال میں دستاویز پر اشتراک کرنا
- ویڈیو کانفرنسنگ فیچر استعمال کرنا
- دوسرے Apple ڈیوائسوں پر FaceTime کال کو ہینڈ آف کرنا
- FaceTime کی ویڈیو سیٹنگ تبدیل کرنا
- FaceTime کی آڈیو سیٹنگ تبدیل کرنا
- اپنی شکل تبدیل کرنا
- کال چھوڑنا یا پیغام میں سوئچ کرنا
- کال کو اسکرین اور فلٹر کرنا
- FaceTime کال بلاک کرنا اور اسے بطور اسپیم رپورٹ کرنا
-
- Freeform کے ساتھ شروع کریں
- Freeform بورڈ بنائیں
- ڈرا کرنا یا ہاتھ سے لکھنا
- ہاتھ سے لکھے گئے ریاضی کے مسائل حل کریں
- اسٹکی نوٹ، شکل اور متن باکس میں متن شامل کریں
- شکل، لائن اور تیر شامل کریں
- ڈائگرام شامل کرنا
- امیج، اسکین، لنک اور دیگر فائلیں شامل کرنا
- یکساں اسٹائل لاگو کرنا
- بورڈ پر آئٹم رکھیں
- نیویگیٹ کریں اور مناظر پیش کریں
- کاپی یا PDF بھیجیں
- بورڈ پرنٹ کرنا
- بورڈ شیئر کریں اور اشتراک کریں
- Freeform بورڈ تلاش کریں
- بورڈ حذف اور بازیاب کریں
- کِی بورڈ شارٹ کٹ کا استعمال کرنا
- Freeform کی سیٹنگ تبدیل کریں
-
- Apple Games ایپ کے ساتھ شروع کرنا
- اپنی Game Center پروفائل سیٹ اپ کرنا
- گیم تلاش کرنا اور ڈاؤنلوڈ کرنا
- Apple Arcade کو سبسکرائب کرنا
- Apple Games ایپ میں دوستوں کے ساتھ کنکٹ کرنا
- Apple Games ایپ میں دوستوں کے ساتھ کھیلنا
- اپنی گیم لائبریری کا نظم کرنا
- گیم کنٹرولر کو کنکٹ کریں
- گیم سے متعلق سیٹنگ تبدیل کرنا
- گیم میں مسئلے کی رپورٹ کرنا
-
- گھر ایپ کے ساتھ شروع کرنا
- گھر کا تعارف
- Apple Home کے نئے ورژن میں اپ گریڈ کرنا
- ایکسسری سیٹ اپ کریں
- کنٹرول ایکسسری
- اپنی توانائی کے استعمال کا منصوبہ بنانے کے لیے گرِڈ کی پیش گوئی کا استعمال کریں
- بجلی کا استعمال اور شرح دیکھنا
- اڈیپٹو درجۂ حرارت اور صاف توانائی کی رہنمائی
- HomePod کا سیٹ اپ کرنا
- اپنا گھر فاصلاتی طور پر کنٹرول کریں
- مناظر بنائیں اور استعمال کریں
- آٹومیشن کا استعمال کریں
- سیکورٹی کیمروں کو سیٹ اپ کرنا
- چہرے کی شناخت کا استعمال کرنا
- راؤٹر کنفیگر کرنا
- ایکسسری کو کنٹرول کرنے کے لیے دوسروں کو مدعو کریں
- مزید گھر شامل کریں
-
- Mail کے ساتھ شروع کرنا
- اپنا ای میل چیک کریں
- زمرے استعمال کریں
- iCloud Mail کو آٹومیٹک طریقے سے صاف کرنا
- ای میل اطلاعات سیٹ کریں
- ای میل تلاش کریں
- اپنے ای میل کو میل باکس میں منظم کرنا
- Mail سیٹنگ تبدیل کرنا
- ای میل حذف کریں اور بازیافت کریں
- اپنی ہوم اسکرین پر Mail ویجٹ شامل کریں
- ای میل پرنٹ کریں
- کِی بورڈ شارٹ کٹ کا استعمال کرنا
-
- “نقشہ” کے ساتھ شروع کرنا
- اپنی لوکیشن اور نقشہ کا منظر سیٹ کرنا
-
- اپنا گھر، دفتر یا اسکول کا پتہ سیٹ کرنا
- نقشہ ایپ کا استعمال کرنا
- ڈرائیونگ کی ہدایات حاصل کرنا
- روٹ کا عمومی جائزہ یا ٹرن کی فہرست دیکھنا
- اپنے روٹ میں اسٹاپ تبدیل کرنا یا شامل کرنا
- واکنگ کی ہدایات حاصل کرنا
- واک یا ہائک محفوظ کرنا
- ذرائع نقل و حمل کی ہدایات حاصل کرنا
- سائیکلنگ کی ہدایات حاصل کرنا
- آف لائن نقشے ڈاؤنلوڈ کرنا
-
- مقامات تلاش کرنا
- آس پاس کے پرکشش مقامات، ریستوراں اور خدمات ڈھونڈنا
- ہوائی اڈے یا مال کا جائزہ لینا
- مقامات کے بارے میں معلومات حاصل کرنا
- “وزٹ کی گئی جگہیں” دیکھنا اور ان کا نظم کرنا
- اپنے “مقامات” میں مقامات اور نوٹ شامل کرنا
- مقامات شیئر کرنا
- پِن کے ذریعے مقامات نشان زد کرنا
- مقامات کی ریٹنگ کرنا اور تصاویر شامل کرنا
- گائیڈ کے ذریعے مقامات کا جائزہ لینا
- حسب خواہش گائیڈ کے ذریعے مقامات منظم کرنا
- لوکیشن کی سرگزشت صاف کرنا
- حالیہ ہدایات حذف کرنا
- نقشہ ایپ سے متعلق مسئلہ رپورٹ کرنا
-
- پیغام ایپ کے ساتھ شروع کرنا
- پیغام سیٹ اپ کریں
- iMessage کے بارے میں
- پیغامات بھیجیں اور جواب دیں
- بعد میں بھیجنے کے لیے SMS شیڈول کرنا
- پیغامات کو بھیجنا منسوخ کریں اور ترمیم کریں
- پیغامات کا ٹریک رکھیں
- تلاش کریں
- پیغامات فارورڈ کریں اور شیئر کریں
- گروپ بات چیت
- اسکرین شیئر کریں
- پروجیکٹ پر تعاون کرنا
- پس منظر شامل کرنا
- iMessage ایپ استعمال کریں
- بات چیت میں لوگوں سے پول کرنا
- تصاویر یا ویڈیو لیں اور ترمیم کریں
- تصاویر، لنک اور مزید شیئر کریں
- اسٹیکر بھیجیں
- Memoji بنائیں اور بھیجیں
- Tapbacks کے ساتھ رد عمل ظاہر کرنا
- متن کو فارمیٹ کرنا اور پیغامات کو اینیمیٹ کرنا
- پیغام ڈرا کرنا اور ہاتھ سے لکھنا
- GIFبھیجیں اور محفوظ کریں
- آڈیو پیغام بھیجیں اور وصول کریں
- اپنی لوکیشن شیئر کریں
- پڑھے جانے کی رسیدیں چالو یا بند کرنا
- اطلاعات کو روکنا، میوٹ کرنا اور تبدیل کرنا
- متن کو اسکرین کرنا، فلٹر کرنا، رپورٹ کرنا اور بلاک کرنا
- پیغامات اور اٹیچمنٹ حذف کریں
- حذف کیے گئے پیغامات کی بازیافت کریں
-
- “موسیقی” کے ساتھ شروع کرنا
- موسیقی حاصل کرنا
- موسیقی کو حسب خواہش بنانا
-
-
- موسیقی پلے کرنا
- موسیقی پلیئر کے کنٹرول کا استعمال کرنا
- لاس لیس آڈیو پلے کرنا
- اسپیشیل آڈیو پلے کرنا
- ریڈیو سننا
- SharePlay کا استعمال کرتے ہوئے ایک ساتھ مل کر موسیقی پلے کرنا
- کار میں ایک ساتھ موسیقی پلے کرنا
- اپنی موسیقی کو قطار میں رکھنا
- گانے کا ٹرانزیشن
- گانے شفل کرنا یا دہرانا
- Apple Music کے ساتھ گانا
- گانے کے کریڈٹ اور گیت کے بول دکھانا
- Apple Music کو بتائیں کہ آپ کو کیا پسند ہے
- آواز کا معیار ایڈجسٹ کرنا
-
- News کے ساتھ شروع کرنا
- News کی اطلاعات اور نیوز لیٹر حاصل کرنا
- News ویجٹ استعمال کریں
- صرف اپنے لیے منتخب کردہ خبریں دیکھیں
- اسٹوری پڑھیں اور شیئر کریں
- ”میرے اسپورٹس“ کے ساتھ اپنی پسندیدہ ٹیموں کو فالو کرنا
- چینل، موضوعات، اسٹوری یا ریسیپی تلاش کرنا
- اسٹوری محفوظ کرنا
- اپنے مطالعے کی سرگزشت صاف کرنا
- ٹیب بار کو حسب خواہش بنانا
- خبروں کے انفرادی چینل سبسکرائب کرنا
-
- نوٹ کے ساتھ شروع کرنا
- نوٹ بنانا اور فارمیٹ کرنا
- فوری نوٹ استعمال کریں
- ڈرائنگ اور ہینڈ رائٹنگ شامل کرنا
- فارمولے اور مساوات درج کریں
- تصاویر، ویڈیو اور مزید شامل کرنا
- آڈیو ریکارڈ اور نقل کرنا
- متن اور دستاویزات اسکین کریں
- PDF کے ساتھ کام کرنا
- لنک شامل کریں
- نوٹ تلاش کرنا
- فولڈر میں منظم کریں
- ٹیگ کے ساتھ منظم کرنا
- اسمارٹ فولڈر کا استعمال کریں
- شیئر کرنا اور اشتراک کرنا
- نوٹ اکسپورٹ کریں یا پرنٹ کریں
- نوٹ لاک کرنا
- اکاؤنٹ شامل کریں یا ہٹائیں
- نوٹ کا منظر تبدیل کریں
- نوٹ کی سیٹنگ تبدیل کریں
- کِی بورڈ شارٹ کٹ کا استعمال کرنا
-
- iPad پر پاس ورڈ استعمال کرنا
- ویب سائٹ یا ایپ کے لیے اپنا پاس ورڈ تلاش کریں
- کسی ویب سائٹ یا ایپ کا پاس ورڈ تبدیل کریں
- پاس ورڈ ہٹائیں
- حذف کردہ پاس ورڈ بازیافت کریں
- کسی ویب سائٹ یا ایپ کے لیے پاس ورڈ بنائیں
- پاس ورڈ کو بڑے متن میں دکھانا
- ویب سائٹ اور ایپ میں سائن اِن کرنے کے لیے پاس کِی کا استعمال کرنا
- Apple سے سائن اِن کریں
- پاس ورڈ شیئر کریں
- آٹومیٹک طریقے سے مضبوط پاس ورڈ بھریں
- آٹو فل سے خارج کردہ ویب سائٹ دیکھنا
- کمزور یا غیر محفوظ پاس ورڈ تبدیل کریں
- اپنے پاس ورڈ اور متعلقہ معلومات دیکھیں
- پاس ورڈ کی سرگزشت دیکھنا
- اپنا Wi-Fi پاس ورڈ تلاش کرنا
- AirDrop کے ساتھ پاس ورڈ محفوظ طریقے سے شیئر کریں
- اپنے تمام ڈیوائس پر اپنے پاس ورڈ دستیاب کریں
- آٹومیٹک طریقے سے تصدیقی کوڈ بھریں
- کم CAPTCHA چیلنجوں کے ساتھ سائن اِن کریں
- دو سطحی توثیق
- سیکورٹی کِی استعمال کریں
- اپنی Mac FileVault ریکوری کِی دیکھنا
-
- کال کریں
- کال ریکارڈ اور ٹرانسکرائب کرنا
- اپنے فون کی سیٹنگ تبدیل کرنا
- کال کی سرگزشت دیکھیں اور حذف کریں
- انکمنگ کالوں کا جواب دینا یا رد کرنا
- کال کے دوران
- کانفرنس یا تین طرفہ کال شروع کرنا
- وائس میل سیٹ اپ کرنا
- وائس میل چیک کریں
- وائس میل تسلیمات اور سیٹنگ تبدیل کرنا
- رِنگ ٹون منتخب کرنا
- Wi-Fi کا استعمال کرتے ہوئے کال کرنا
- کال فارورڈنگ سیٹ اپ کریں
- کال ویٹنگ سیٹ اپ کرنا
- کال کو اسکرین کرنا اور بلاک کرنا
-
- “تصویر” کے ساتھ شروع ہو جائیں
- اپنی فوٹو لائبریری براؤز کرنا
- اپنے تصویری مجموعے کو براؤز کرنا
- تصاویر اور ویڈیو دیکھنا
- تصویر اور ویڈیو کی معلومات دیکھنا
-
- تاریخ کے حساب سے تصاویر اور ویڈیو تلاش کرنا
- لوگوں اور پالتو جانوروں کو تلاش کرنا اور ان کے نام درج کرنا
- گروپ کی تصاویر اور ویڈیو تلاش کرنا
- لوکیشن کے مطابق تصاویر اور ویڈیو براؤز کرنا
- حالیہ محفوظ کردہ تصاویر اور ویڈیو تلاش کرنا
- اپنے سفر کی تصاویر اور ویڈیو تلاش کرنا
- رسیدیں، QR کوڈ، حالیہ ترمیم کردہ تصاویر اور بہت کچھ تلاش کرنا
- میڈیا کی قسم کے مطابق تصاویر اور ویڈیو کا پتہ لگانا
- فوٹو لائبریری کو ترتیب دینا اور فلٹر کرنا
- iCloudکے ساتھ اپنی تصاویر اور ویڈیو کا بیک اپ لینا اور سِنک کرنا
- تصاویر اور ویڈیو حذف کرنا یا چھپانا
- تصاویر اور ویڈیو تلاش کرنا
- وال پیپر کی تجاویز حاصل کرنا
-
- تصاویر اور ویڈیو شیئر کرنا
- طویل ویڈیو شیئر کرنا
- شیئر کردہ البم بنانا
- شیئر کردہ البم میں لوگوں کو شامل کرنا اور ہٹانا
- شیئر کردہ البم میں تصاویر اور ویڈیو شامل کریں اور حذف کریں
- iCloud شیئر کردہ فوٹو لائبریری سیٹ اَپ کرنا یا اس میں شامل ہونا
- iCloud شیئر کردہ فوٹو لائبریری کا استعمال کرنا
- iCloud شیئر کردہ فوٹو لائبریری میں مواد شامل کرنا
-
- تصاویر اور ویڈیو میں ترمیم کرنا
- تصاویر اور ویڈیو کو کراپ کرنا، گھمانا، فلپ کرنا یا سیدھا کرنا
- تصویر میں کی جانے والی ترامیم کو پہلے جیسا کرنا اور واپس جانا
- ویڈیو کی لمبائی ٹرِم کرنا، رفتار ایڈجسٹ کرنا اور آڈیو میں ترمیم کرنا
- سنیمائی ویڈیو میں ترمیم کرنا
- Live Photos میں ترمیم کرنا
- پورٹریٹ موڈ کی تصاویر میں ترمیم کرنا
- اپنی تصاویر سے اسٹیکر بنانا
- لوگوں، یادوں یا تعطیلات کو چھپانا
- تصاویر اور ویڈیو کی نقل بنانا اور کاپی کرنا
- تصاویر کی نقلیں ضم کریں
- تصاویر اور ویڈیو کو امپورٹ اور اکسپورٹ کرنا
- تصاویر پرنٹ کرنا
-
- پوڈکاسٹ کے ساتھ شروع کرنا
- پوڈکاسٹ تلاش کرنا
- پوڈکاسٹ سننا
- پوڈکاسٹ ٹرانسکرپٹ دیکھنا
- اپنے پسندیدہ پوڈکاسٹ کو فالو کرنا
- پوڈکاسٹ کی درجہ بندی کرنا یا جائزہ لینا
- پوڈکاسٹ ویجٹ کا استعمال کرنا
- اپنے پسندیدہ پوڈکاسٹ کے زمرے اور چینل منتخب کرنا
- اپنی پوڈکاسٹ لائبریری منظم کرنا
- پوڈ کاسٹ کو ڈاؤنلوڈ کرنا، محفوظ کرنا، ہٹانا اور شیئر کرنا
- پوڈکاسٹ سبسکرائب کرنا
- صرف سبسکرائبر کے لیے مخصوص مواد سننا
- ڈاؤنلوڈ سیٹنگ تبدیل کرنا
-
- ریمائنڈر کے ساتھ شروع کریں
- ریمائنڈر بنانا
- کرانے کے سامان کی فہرست بنانا
- تفصیلات شامل کرنا
- آئٹم مکمل کرنا اور ہٹانا
- فہرست میں ترمیم کرنا اور ترتیب دینا
- اپنی فہرست میں تلاش کریں
- متعدد فہرستوں کو منظم کریں
- آئٹم کو ٹیگ کریں
- اسمارٹ فہرست کا استعمال کریں
- شیئر کرنا اور اشتراک کرنا
- فہرست پرنٹ کرنا
- ٹمپلیٹ کے ساتھ کام کرنا
- اکاؤنٹ شامل کریں یا ہٹائیں
- ریمائنڈر کی سیٹنگ تبدیل کرنا
- کِی بورڈ شارٹ کٹ کا استعمال کرنا
-
- Safari کے ساتھ شروع کرنا
- ویب براؤز کرنا
- ویب سائٹ کو تلاش کرنا
- ہائی لائٹ دیکھنا
- اپنی Safari کی سیٹنگ کو حسب خواہش بنانا
- متعدد Safari پروفائلیں بنانا
- ویب صفحے کو سننا
- ٹیب میں آڈیو کو میوٹ کرنا
- ویب سائٹ کو بُک مارک کرنا
- ویب ایپ کے طور پر کھولنا
- ویب سائٹ کو بطور پسندیدہ بُک مارک کرنا
- “مطالعے کی فہرست” میں صفحات کو محفوظ کرنا
- آپ کے ساتھ شیئر کردہ لِنک کا پتہ لگانا
- PDF ڈاؤنلوڈ کرنا
- ویب صفحے پر حاشیہ چڑھانا اور بطور PDF محفوظ کرنا
- فارم بھرنا
- اکسٹنشن حاصل کرنا
- اپنے کیش اور کوکیز کو صاف کرنا
- کوکیز فعال کرنا
- شارٹ کٹ
- تجویز
-
- Apple TV ایپ کے ساتھ شروع کرنا
- Apple TV+، MLS Season Pass یا کسی چینل کو سبسکرائب کرنا
- دیکھنا شروع کرنا اور پلے بیک کنٹرول کرنا
- شو، فلمیں اور مزید تلاش کرنا
- ہوم ٹیب کو ذاتی نوعیت کا بنانا
- آئٹم خریدنا، کرایے پر لینا یا پری آرڈر کرنا
- اپنی لائبریری منظم کرنا
- اپنا ٹی وی فراہم کنندہ شامل کرنا
- سیٹنگ تبدیل کرنا
-
- “وائس میمو” کے ساتھ شروع کرنا
- ریکارڈنگ کرنا
- ٹرانسکرپشن دیکھنا
- اسے پلے بیک کرنا
- پرت دار ریکارڈنگ کے ساتھ کام کرنا
- ریکارڈنگ کو “فائل” میں اکسپورٹ کرنا
- ریکارڈنگ میں ترمیم کرنا یا حذف کرنا
- ریکارڈنگ کو اپ ٹو ڈیٹ رکھنا
- ریکارڈنگ منظم کرنا
- ریکارڈنگ تلاش کرنا یا نام تبدیل کرنا
- ریکارڈنگ شیئر کرنا
- ریکارڈنگ کی نقل بنانا
-
- Apple Intelligence کا تعارف
- پیغامات اور کال کا ترجمہ کرنا
- Image Playground کے ساتھ اصلی امیج بنانا
- Genmoji سے اپنی خود کی ایموجی بنانا
- امیج وانڈ کے ساتھ Apple Intelligence استعمال کرنا
- Siri کے ساتھ Apple Intelligence کا استعمال کرنا
- رائٹنگ ٹول کے ذریعے صحیح الفاظ تلاش کرنا
- Apple Intelligence کے ساتھ ChatGPT کا استعمال کرنا
- اطلاعات کا خلاصہ کرنا اور مداخلتوں کو کم کرنا
-
- Mail میں Apple Intelligence کا استعمال کرنا
- “پیغام” میں Apple Intelligence کا استعمال کرنا
- نوٹ ایپ میں Apple Intelligence کا استعمال کرنا
- iPad پر فون ایپ میں Apple Intelligence کا استعمال کرنا
- “تصویر” میں Apple Intelligence کا استعمال کرنا
- ریمائنڈر ایپ میں Apple Intelligence کا استعمال کرنا
- Safari میں Apple Intelligence کا استعمال کرنا
- شارٹ کٹ ایپ میں Apple Intelligence کا استعمال کرنا
- Apple Intelligence اور رازداری
- Apple Intelligence کے فیچر تک رسائی بلاک کرنا
-
- فیملی شیئرنگ سیٹ اپ کریں
- فیملی شیئرنگ کے اراکین کو شامل کریں
- فیملی شیئرنگ کے اراکین کو ہٹانا
- سبسکرپشن شیئر کریں
- خریداری شیئر کریں
- فیملی کے ساتھ لوکیشن شیئر کریں اور گمشدہ ڈیوائس کا پتہ لگائیں
- Apple Cash فیملی اور Apple Card فیملی سیٹ اپ کریں
- پیرنٹل کنٹرول سیٹ اپ کریں
- بچے کا ڈیوائس سیٹ اپ کرنا
- ایپ کے ساتھ بچے کی عمر کی حد شیئر کرنا
-
- اسکرین ٹائم کے ساتھ شروعات کریں
- “اسکرین سے دوری” کے ذریعے اپنی بینائی کی صحت کا تحفظ کریں
- اسکرین ٹائم پاس کوڈ بنانا، نظم کرنا اور ٹریک رکھنا
- اسکرین ٹائم کے ساتھ شیڈول سیٹ کرنا
- ایپ، ایپ ڈاؤنلوڈ، ویب سائٹوں اور خریداریوں کو بلاک کرنا
- اسکرین ٹائم کے ساتھ کال اور پیغامات بلاک کرنا
- حساس امیج اور ویڈیو چیک کرنا
- فیملی کے رکن کے لیے اسکرین ٹائم سیٹ اپ کرنا
- اسکرین ٹائم کی درخواست کا جواب دینا
-
- پاور اڈیپٹر اور چارج کیبل
- ہیڈفون آڈیو لیول کے فیچر استعمال کرنا
-
- Apple Pencil کی موافقت
- Apple Pencil (پہلی جنریشن) کو پیئر کرنا اور چارج کرنا
- Apple Pencil (دوسری جنریشن) کو پیئر کرنا اور چارج کرنا
- Apple Pencil (USB-C) کو پیئر کرنا اور چارج کرنا
- Apple Pencil Pro کو پیئر کرنا اور چارج کرنا
- اسکربل کے ذریعے متن درج کرنا
- Apple Pencil سے ڈرا کرنا
- Apple Pencil سے اسکرین شاٹ لینا اور مارک اپ کرنا
- تیزی سے نوٹ لکھنا
- HomePod اور دیگر وائرلیس اسپیکر
- خارجی اسٹوریج ڈیوائس
- Bluetooth ایکسسری کو کنکٹ کرنا
- اپنے iPad سے Bluetooth ایکسسری پر اپنے iPad سے آڈیو پلے کرنا
- Fitness+ والی Apple Watch
- پرنٹر
- پالشنگ کلاتھ
-
- کنٹینیوٹی کا تعارف
- نزدیکی ڈیوائسوں پر آئٹم بھیجنے کے لیے AirDrop کا استعمال کرنا
- ڈیوائسوں کے درمیان ٹاسک کو ہینڈ آف کرنا
- ڈیوائسوں کے درمیان کاپی اور پیسٹ کرنا
- ویڈیو اسٹریم کرنا یا اپنے iPad کی اسکرین کو مرر کرنا
- اپنے iPad پر فون کال اور SMS کی اجازت دینا
- ذاتی ہاٹ اسپاٹ کے ذریعے اپنا انٹرنیٹ کنکشن شیئر کرنا
- Apple TV کے لیے اپنا iPad بطور ویب کیم استعمال کرنا
- Mac پر اسکیچ، تصاویر اور اسکین داخل کرنا
- اپنے iPad کو دوسرے ڈسپلے کے طور پر استعمال کرنا
- Mac اور iPad کو کنٹرول کرنے کے لیے ایک کی بورڈ اور ماؤس کا استعمال کرنا
- iPad اور اپنے کمپیوٹر کو کیبل سے کنکٹ کرنا
- ڈیوائسوں کے درمیان فائلیں ٹرانسفر کرنا
-
- رسائیت کے فیچر کے ساتھ شروعات کرنا
- سیٹ اَپ کے دوران رسائیت کے فیچر کا استعمال کرنا
- Siri کی رسائیت کی سیٹنگ تبدیل کرنا
- رسائیت کے فیچر کو تیزی سے چالو یا بند کرنا
- دوسرے ڈیوائس کے ساتھ اپنی رسائیتی سیٹنگ شیئر کرنا
-
- بصارت کے لیے رسائیت کے فیچر کا اوور ویو
- رسائیتی ریڈر کے ساتھ ایپ میں متن پڑھنا یا سننا
- زوم اِن کرنا
- پڑھے جانے یا ٹائپ کرنے والے متن کا بڑا ورژن دیکھنا
- ڈسپلے کے رنگ تبدیل کرنا
- متن کو پڑھنے کے لیے آسان بنانا
- آن اسکرین حرکت کو حسب خواہش بنانا
- گاڑی میں سواری کرتے وقت iPad کا زیادہ آرام سے استعمال کرنا
- فی ایپ بصری سیٹنگ کو حسب خواہش بنانا
- اسکرین پر موجود چیزوں یا ٹائپ کیے جانے کو سننا
- آڈیو تفصیلات سننا
-
- VoiceOver چالو کرنا اور اس کی مشق کرنا
- اپنے VoiceOver کی سیٹنگ تبدیل کرنا
- VoiceOver جیسچر کا استعمال کرنا
- VoiceOver چالو ہونے پر iPad آپریٹ کرنا
- روٹر کا استعمال کر کے VoiceOver کو کنٹرول کرنا
- آن اسکرین کی بورڈ کا استعمال کرنا
- اپنی انگلی سے لکھنا
- اسکرین کو بند رکھنا
- خارجی کی بورڈ کے ساتھ VoiceOver کا استعمال کرنا
- بریل ڈسپلے کا استعمال کرنا
- اسکرین پر بریل ٹائپ کرنا
- بریل ڈسپلے کے ساتھ بریل تک رسائی کا استعمال کرنا
- جیسچر اور کی بورڈ شارٹ کٹ کو حسب خواہش بنانا
- پوائنٹر ڈیوائس کے ساتھ VoiceOver کا استعمال کرنا
- اپنے اردگرد کی لائیو تفصیلات حاصل کرنا
- ایپ میں VoiceOver کا استعمال کرنا
-
- حرکت پذیری کے لیے رسائیت کے فیچر کا اوور ویو
- AssistiveTouch کا استعمال کرنا
- iPad پر ایڈجسٹ کرنے کے قابل آن اسکرین ٹریک پیڈ کا استعمال کرنا
- اپنی آنکھوں کی حرکت سے iPad کو کنٹرول کرنا
- اپنے سر کی حرکت سے iPad کو کنٹرول کرنا
- اپنے ٹچ پر iPad کے رد عمل کرنے کا طریقہ ایڈجسٹ کرنا
- کال کا آٹو جواب دینا
- Face ID اور توجہ کی سیٹنگ تبدیل کرنا
- صوتی کنٹرول کا استعمال کرنا
- ٹاپ یا ہوم بٹن کو ایڈجسٹ کرنا
- Apple TV ریموٹ بٹن کا استعمال کرنا
- پوائنٹر کی سیٹنگ کو ایڈجسٹ کرنا
- کی بورڈ کی سیٹنگ ایڈجسٹ کرنا
- خارجی کی بورڈ کے ذریعے iPad کو کنٹرول کرنا
- AirPods کی سیٹنگ ایڈجسٹ کرنا
- Apple Pencil کے لیے دو بار ٹیپ اور اسکویز کی سیٹنگ کو ایڈجسٹ کرنا
-
- سماعت کے لیے رسائیت کے فیچر کا اوور ویو
- سماعتی ڈیوائس کا استعمال کرنا
- لائیو سننا کا استعمال کرنا
- آواز کی شناخت کا استعمال کرنا
- نام کی شناخت کا استعمال کرنا
- RTT کو سیٹ اَپ اور استعمال کرنا
- اطلاعات کے لیے انڈیکیٹر لائٹ کو فلیش کرنا
- آڈیو کی سیٹنگ کو ایڈجسٹ کرنا
- پس منظر کی آوازیں پلے کرنا
- سب ٹائٹل اور کیپشن ڈسپلے کرنا
- انٹرکام پیغامات کے لیے ٹرانسکرپشن دکھانا
- بولی گئی آڈیو کے لائیو کیپشن حاصل کرنا
-
- آپ جو شیئر کرتے ہیں اسے کنٹرول کرنا
- لاک اسکرین فیچر چالو کرنا
- روابط بلاک کرنا
- اپنا Apple اکاؤنٹ محفوظ رکھنا
- ”میرا ای میل چھپائیں“ ایڈریس بنانا اور اس کا نظم کرنا
- iCloud نجی ریلے کے ذریعے اپنی ویب براؤزنگ کو محفوظ رکھنا
- نجی نیٹ ورک ایڈریس کا استعمال کرنا
- ایڈوانس ڈیٹا تحفظ کا استعمال کرنا
- لاک ڈاؤن موڈ کا استعمال کرنا
- حساس مواد کے بارے میں انتباہ موصول کرنا
- رابطہ کِی تصدیق کا استعمال کرنا
-
- iPad کو چالو یا بند کرنا
- iPad کو جبراََ ری اسٹارٹ کرنا
- iPadOS کو اپڈیٹ کرنا
- iPad کا بیک اپ لینا
- iPad کی سیٹنگ ری سیٹ کرنا
- iPad کو مٹانا
- بیک اپ سے تمام مواد بحال کرنا
- خریدے گئے اور حذف کیے گئے آئٹم کو بحال کرنا
- اپنے iPad کو فروخت کرنا، تحفے میں دینا یا تبادلہ کرنا
- کنفیگریشن پروفائل انسٹال کرنا یا ہٹانا
- کاپی رائٹ اور ٹریڈ مارک
iPad پر Freeform بورڈ شیئر کرنا اور اس کا اشتراک کرنا
آپ iCloud میں Freeform بورڈ پر اشتراک کرنے کے لیے لوگوں کو مدعو کر سکتے ہیں اور جب وہ آن لائن ہوں گے اور اپنے Apple اکاؤنٹ سے سائن اِن ہوں گے تو ہر ایک کو حالیہ ترین تبدیلیاں دکھائی دیں گی۔ یہ یقینی بنانے کے لیے کہ بورڈ سب کے لیے قابل رسائی ہو، آپ ویژوئل آئٹم کے لیے تفصیلات شامل کر سکتے ہیں۔
بورڈ پر اشتراک کرنے کے لیے دوسروں کو مدعو کرنا
شیئر کردہ Freeform بورڈ پر جب آپ دوسروں کے ساتھ اشتراک کرتے ہیں تو آپ دوسروں کے ذریعے کی گئی ترمیم کو اسی طرح دیکھ سکتے ہیں۔ تبدیلیاں iCloud میں محفوظ کی جاتی ہیں، اس لیے بورڈ تک رسائی رکھنے والا ہر شخص جب بھی اسے کھولتا ہے اسے تازہ ترین ورژن دکھائی دیتا ہے۔
نوٹ: بورڈ صرف مالک کے iCloud اکاؤنٹ میں اسٹور کیے جاتے ہیں۔ بورڈ میں موجود آئٹم سے شرکاء کے iCloud کا اسٹوریج متاثر نہیں ہوتا ہے۔
اپنے iPad پر Freeform ایپ
میں جائیں۔
ذیل میں سے کوئی کام کریں:
تمام بورڈ براؤز کرتے وقت: جس بورڈ کو آپ شیئر کرنا چاہتے ہیں اسے ٹچ کریں اور دبائے رکھیں، پھر “شیئر کریں” پر ٹیپ کریں۔
بورڈ کے اندر سے: وہ بورڈ کھولیں جسے آپ شیئر کرنا چاہتے ہیں (یا نیا بورڈ شروع کرنے کے لیے
پر ٹیپ کریں) پھر
پر ٹیپ کریں۔
شیئرنگ کی موجودہ سیٹنگ بورڈ کے نام کے نیچے بیان کی گئی ہے، جیسے “صرف مدعو لوگ ترمیم کر سکتے ہیں۔” اسے تبدیل کرنے کے لیے سیٹنگ پر ٹیپ کریں۔ شیئرنگ کی سیٹنگ کا نظم کرنا دیکھیں۔
نوٹ: اگر صرف آپ ہی دوسروں کو مدعو کرنا چاہتے ہیں تو “صرف مدعو لوگ” منتخب کریں اور “دوسرے بھی مدعو کر سکتے ہیں” کو بند کریں (سبز چالو ہے)۔
بورڈ شیئر کرنے کا طریقہ منتخب کریں—جیسے پیغام ایپ یا Mail—یا جن کے ساتھ آپ نے حال ہی میں مواصلت کی ہے ان کے ساتھ شیئر کرنے کے لیے ان کے آئیکن پر ٹیپ کریں۔
بورڈ شیئر کرنا شروع کرنے کے بعد آپ لوگوں کو شامل کر سکتے ہیں۔ پر ٹیپ کریں، شیئر کردہ بورڈ کا نظم کریں پر ٹیپ کریں اور پھر مزید لوگوں کے ساتھ شیئر کریں پر ٹیپ کریں۔ جب آپ پیغام ایپ میں دوسروں کے ساتھ شیئر کرتے ہیں، تو
یہ ظاہر کرنے کے لیے تبدیل ہو سکتا ہے کہ بورڈ کس کے ساتھ شیئر کیا گیا ہے۔
نوٹ: بورڈ میں ترمیم کرنے یا دیکھنے کے لیے ہر وہ شخص جس کے ساتھ آپ بورڈ شیئر کرتے ہیں iOS 16.2، iPadOS 16.2، macOS 13.1 یا بعد کے ورژن والے کو اپنے Apple اکاؤنٹ میں سائن ان ہونا چاہیے۔ پیغام ایپ کا استعمال کر کے اشتراک کرنے کے لیے آپ اور آپ کی طرف سے مدعو کسی شخص کا iMessage بھی چالو ہونا چاہیے۔
بورڈ میں دوسروں کو دیکھنا
آپ دیکھ سکتے ہیں کہ دوسرے لوگ آپ کے بورڈ پر ریئل ٹائم میں کہاں کام کر رہے ہیں یا دوسرے شرکت کنندہ کی بورڈ پر کی جانے والی حرکات کو ساتھ ساتھ فالو کریں۔ مثال کے طور پر، اگر آپ کسی ایسے شخص کو فالو کر رہے ہیں جو Freeform بورڈ پر اپنی ڈیزائن کی تجویز پیش کر رہا ہے، تو آپ دیکھ سکتے ہیں کہ وہ بورڈ پر کہاں ہے اور وہ کیا دیکھ رہا ہے۔
اپنے iPad پر Freeform ایپ
میں جائیں۔
شیئر کردہ وہ بورڈ کھولیں جہاں آپ دوسروں کو کام کرتے دیکھنا چاہتے ہیں، پھر
پر ٹیپ کریں۔
اگر سیٹنگ بند ہو تو شرکت کنندہ کے کرسر چالو کریں۔
ذیل میں سے کوئی کام کریں:
جہاں وہ کام کر رہے ہیں وہاں جائیں: شرکت کنندہ کے نام پر ٹیپ کریں۔
شرکاء کے نام کے سامنے والا رنگ بورڈ پر ان کی جگہ کو نشان زد کرنے والے رنگ کے مماثل ہے۔
اگر وہ کام کر رہے ہوں یا پیش کر رہے ہوں تو ان کے بورڈ کے منظر کو فالو کریں: شرکت کنندہ کے نام کے سامنے
پر ٹیپ کریں، پھر “ساتھ ساتھ فالو کریں” پر ٹیپ کریں۔ یا وہ شخص بورڈ پر جہاں کہیں بھی ہو آپ صرف اس کے اوتار پر ٹیپ کر سکتے ہیں پھر فالو کریں پر ٹیپ کریں۔
موڈ میں داخل ہونے سے پہلے آپ نے جو کچھ بھی منتخب کیا ہے وہ غیر منتخب ہو جاتا ہے۔ بارڈر (جس شخص کو آپ فالو کر رہے ہیں اس کے کرسر کے رنگ سے میل کھاتا ہوا) بورڈ پر وہ جو دیکھتے ہیں اس کو فریم کرتا ہے۔
آپ اور آپ کے ذریعے فالو کیے جانے والے پریزنٹر دونوں کا آن لائن ہونا ضروری ہے۔
جب آپ ساتھ ساتھ فالو کرتے ہیں، تو آپ بورڈ پر کچھ بھی منتخب نہیں کر سکتے اور زوم کی سطح دوسرے شخص کے منظر پر مبنی ہوتی ہے۔
ساتھ ساتھ فالو کرنا بند کرنے کے لیے، اوپری دائیں کونے میں روکیں پر ٹیپ کریں—یا صرف اسکرول کریں، زوم کریں یا ترمیم کریں۔
نوٹ: بورڈ پر آپ کے ساتھ کام کرنے والے دیگر افراد صرف بورڈ کے کھلے ہونے کے دوران ہی خود سے کی گئی تبدیلیوں کو “پہلے جیسی” اور “واپس” کر سکتے ہیں۔ اپنے خود کے iPad پر آپ کے ذریعے کی گئی تبدیلیوں کو منتقل کرنے کے لیے کا استعمال کریں۔ آپ کے ذریعے کی گئی تبدیلی کو پہلے جیسا کرنے کے بعد اسے واپس کرنے کے لیے،
پر ٹچ کریں اور دبائے رکھیں پھر “واپس کریں” پر ٹیپ کریں۔
رسائیت کی تفصیلات شامل کرنا
آپ اپنے بورڈ پر کسی بھی آئٹم میں اپنے وژوئل مواد کی تفصیل شامل کر سکتے ہیں۔ اس طرح وہ لوگ جو VoiceOver جیسی معاون تکنیک کا استعمال کرتے ہیں بیان کردہ ویژوئل مواد کو تیز آواز میں سن سکتے ہیں۔ (تفصیلات خود سے بورڈ پر دکھائی نہیں دیتی ہیں۔)
اپنے iPad پر Freeform ایپ
میں جائیں۔
وہ بورڈ کھولیں جہاں آپ رسائیت کی تفصیلات شامل کرنا چاہتے ہیں۔
آپ جس آئٹم کی وضاحت کرنا چاہتے ہیں اسے منتخب کرنے کے لیے ٹیپ کریں، فارمیٹنگ ٹول میں
پر ٹیپ کریں، پھر “تفصیل” پر ٹیپ کریں۔
ویژوئل مواد کی تفصیل درج کریں، پھر
پر ٹیپ کریں۔
تفصیل سننے کے لیے VoiceOver چالو کریں، پھر آئٹم پر ٹیپ کریں۔
شیئر یا اشتراک کرنا بند کرنا
اپنے iPad پر Freeform ایپ
میں جائیں۔
آپ جس بورڈ کو شیئر یا اشتراک کرنا بند کرنا چاہتے ہیں اسے کھولیں۔
پر ٹیپ کریں پھر “شیئر کردہ بورڈ کا نظم کریں” پر ٹیپ کریں۔
ذیل میں سے کوئی کام کریں:
لوگوں کو ہٹائیں: اس شرکت کنندہ کے نام پر ٹیپ کریں جسے آپ ہٹانا چاہتے ہیں پھر رسائی ہٹائیں پر ٹیپ کریں۔
کسی اور کے بورڈ سے خود کو ہٹائیں: اپنے نام پر ٹیپ کریں پھر مجھے ہٹائیں پر ٹیپ کریں۔
ہر ایک کے ساتھ شیئر کرنا بند کریں: شیئر کرنا بند کریں پر ٹیپ کریں پھر شیئر کرنا بند کریں پر ٹیپ کریں۔
جب آپ یہ اختیار منتخب کرتے ہیں تو بورڈ اب دیگر شرکاء کے ڈیوائس پر ظاہر نہیں ہوتا، باوجود اس کے آپ کو اس تک اب بھی رسائی حاصل رہے گی۔
آپ کے ذریعے بورڈ شیئر کرنا شروع کرنے کے بعد آپ انفرادی طور پر یا ہر ایک کے لیے رسائی اور اجازت تبدیل کر سکتے ہیں۔ شیئرنگ کی سیٹنگ کا نظم کرنا دیکھیں۔
مکمل طور پر اشتراک کے فیچر استعمال کرنے کے لیے تمام شرکاء کا آن لائن ہونا، اپنے Apple اکاؤنٹ میں سائن اِن ہونا، iCloud میں Freeform کا چالو ہونا (iCloud یوزر گائیڈ میں اپنے تمام ڈیوائس پر Freeform کے لیے iCloud سیٹ اپ کرنا دیکھیں) اور دو سطحی تصدیق کا سیٹ اپ ہونا ضروری ہے۔