[go: up one dir, main page]

اہم مواد پر جائیں

ایپس

منتخب کردہ ایپلیکیشنز کی ایک فہرست دریافت کریں جو ایتھیریم اور لیئر 2 نیٹ ورکس پر چلتی ہیں

اہم نکات

دریافت کریں

ایپلیکیشن کے زمرے

DeFi

ڈی فائی غیرمرکزی (ڈیأسینٹرل آئیزڈ) ایپلی کیشنز کا ایک زمرہ ہے جو صارفین کو اپنے کرپٹو اثاثوں (ایسٹس) پر قرض دینے، لینے، ٹریڈ کرنے اور منافع کمانے کی مکمل سہولت فراہم کرتا ہے۔

کلیکٹیبلز

"کلکٹبلز وہ ڈیجیٹل اثاثے (ایسٹس) ہیں جو منفرد ہوتے ہیں اور جنہیں دوبارہ بنایا نہیں جا سکتا۔

سوشیل

سوشیل غیرمرکزی (ڈی سینٹرل آئیزڈٰ ایپلی کیشنز کا ایک زمرہ ہے جو صارفین کو دوسروں سے جڑنے اور مواد شیئر کرنے کی سہولت فراہم کرتا ہے۔

گیمنگ

گیمنگ غیرمرکزی (ڈی سینٹرل) ایپلی کیشنز کا ایک ایسا زمرہ ہے جو صارفین کو کھیلنے اور انعامات حاصل کرنے کی سہولت فراہم کرتا ہے

Bridge

بریج غیرمرکزی ایپلی کیشنز کا ایک ایسا زمرہ ہے جو صارفین کو اپنے اثاثے(ایسٹس) مختلف نیٹ ورکس کے درمیان منتقل کرنے کی سہولت دیتا ہے

پروڈکٹیویٹی

پروڈکٹیویٹی غیرمرکزی ایپلی کیشنز کا ایک ایسا زمرہ ہے جو صارفین کو مؤثر و کارآمد بننے کی سہولت دیتا ہے

پرائیویسی

پرائیویسی غیرمرکزی ایپلی کیشنز کا ایک زمرہ ہے جو صارفین (یوزرس) کو لین دین کرنے کی سہولت فراہم کرتا ہے.

DAO

ڈی اے او غیر مرکزی ایپلیکیشنز کی ایک قسم ہے جو یوزرس کو انتظام کرنے اور غیر مرکزی خودمختار تنظیمیں بنانے کی اجازت دیتی ہے۔

ایپ سجسٹ کریں

ہم ہمیشہ نئی ایپس کی تلاش میں رہتے ہیں تاکہ انہیں اپنی فہرست میں شامل کر سکیں۔ اگر آپ کسی ایسی ایپ کے بارے میں جانتے ہیں جو آپ کے خیال میں اس فہرست میں ہونی چاہیے، تو براہ کرم ہمیں بتائیں۔

ایپ سجسٹ کریںopens in a new tab